جھیل کر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - صدمہ وغیرہ اٹھا کر، برداشت کر کے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - صدمہ وغیرہ اٹھا کر، برداشت کر کے۔